تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آقائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آقائی کے معانیدیکھیے
آقائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت
شعر
جو دیا حد سے فزوں تو نے دیا
حق ادا کر دیا آقائی کا
ہر کوئی دھرتی پہ آقائی لیے بیٹھا ہے
بندگی ایک کی ہے اور یہ حق کس کو دیں
غلامی آج بھی ہے اور آقائی کی صورت میں
ادائے جبر سلطانی جو پہلے تھی وہ اب بھی ہے
English meaning of aaqaa.ii
Noun, Feminine
- leadership, ownership, government, mastership, ownership
आक़ाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वामी होने का सामर्थ्य या स्थिति, शासन
آقائی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آقائی)
آقائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔