تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اْعْقاب" کے متعقلہ نتائج

اَسْلاف

اگلے زمانے کے لوگ، قدما، پر کھے، (مرے ہوئے) باپ دادا پر دادا وغیرہ، مورث

اَسْلاف پَرَسْت

قدما کے قول و فعل طور طریقے اور رسم و رواج وغیرہ کو واجب العمل سمجھنے والا، اگلے لوگوں کی ہر بات اور ہر عمل کو عظیم خیال کرنے والا، جیسے: اسلاف پرست نئے زمانے کے مغربی طور طریقوں کو پسند نہیں کرتے۔

نَنْگ اَسلاف

پُرکھوں کی رُسوائی کا باعث ، خاندان کو رُسوا کرنے والا شخص (اپنے لیے اِنکساری ظاہر کرنے کا کلمہ)

اَصْل و فَرَع

اُصُول و فُرُوع

اُصُولِ اَفاعِیل

رک : اصول نمبرہ (عروض).

اُصُولِ فِقْہ

(دینیات) رک : اصول اربعہ

اُصُولِ فاخْتَہ

(موسیقی) سترہ تالوں کیں گیارھوہی تال کا نام، سور فاختہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اْعْقاب کے معانیدیکھیے

اْعْقاب

aa'qaabआ'क़ाब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَقَبَ

اْعْقاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اخلاق، اولاد، بعد کی نسلیں

English meaning of aa'qaab

Noun, Masculine

  • offspring, next generations

आ'क़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नैतिकता, संतान, बाद की पीढ़ियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اْعْقاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اْعْقاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone