تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی کے معانیدیکھیے

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

aap svaarthii sadaa dukhii par svaarthii sadaa sukhiiआप स्वार्थी सदा दुखी पर स्वार्थी सदा सुखी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی کے اردو معانی

  • خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

Urdu meaning of aap svaarthii sadaa dukhii par svaarthii sadaa sukhii

  • Roman
  • Urdu

  • KhudaGarzii me.n nuqsaan hai aur beGarzii me.n aaraam hai

आप स्वार्थी सदा दुखी पर स्वार्थी सदा सुखी के हिंदी अर्थ

  • स्वार्थ में हानि है और स्वार्थरहित होन में आराम है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone