تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ کا نَوکَر ہُوں بَیگنوں کا نَوکَر نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ کا نَوکَر ہُوں بَیگنوں کا نَوکَر نَہِیں کے معانیدیکھیے

آپ کا نَوکَر ہُوں بَیگنوں کا نَوکَر نَہِیں

aap kaa naukar huu.n baigano.n kaa naukar nahii.nआप का नौकर हूँ बैगनों का नौकर नहीं

ضرب المثل

Roman

آپ کا نَوکَر ہُوں بَیگنوں کا نَوکَر نَہِیں کے اردو معانی

  • آپ کے قول کی تائید اور خوشی سے مطالب ہے جھوٹ سچ سے کچھ کام نہیں

Urdu meaning of aap kaa naukar huu.n baigano.n kaa naukar nahii.n

Roman

  • aap ke qaul kii taa.iid aur Khushii se mutaalib hai jhuuT sachch se kuchh kaam nahii.n

English meaning of aap kaa naukar huu.n baigano.n kaa naukar nahii.n

  • I am always at your service, I prefer you pleasure than principles.

आप का नौकर हूँ बैगनों का नौकर नहीं के हिंदी अर्थ

  • आप के कथन के समर्थनऔर प्रसन्नता से आशय है झूट-सच से कुछ काम नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ کا نَوکَر ہُوں بَیگنوں کا نَوکَر نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ کا نَوکَر ہُوں بَیگنوں کا نَوکَر نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone