تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے کے معانیدیکھیے
آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے کے اردو معانی
- بناو سنگار سے فرصت نہیں
- بڑی عزت والے ہیں، حیادار ہیں، اپنی عزت پر مٹے بیٹھے ہیں، غیرت والے ہیں
- گھر کے دھندوں٘ یا دنیا کے بکھیڑوں میں گرفتار رہتے ہیں
- مغرور یا نازک مزاج یا دماغ دار ہیں
आप ही नाक चोटी गिरफ़्तार है के हिंदी अर्थ
- बनाव-सिंगार से अवकाश नहीं
- बड़ी सम्मान वाले हैं, लज्जाशील हैं, अपनी सम्मान पर मिटे बैठे हैं, आत्म-सम्मान वाले हैं
- घर के धंधों या दुनिया के झंझटों में पड़े रहते हैं
- अभिमानी या चिड़चिड़े या अहंकारी हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے)
آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔