تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی" کے متعقلہ نتائج

دُور بِینی

آئندہ متوقع حالات پر نظر رکھنا، دُور کی چیزوں کو دیکھنے کا علم، دور اندیشی

دار بانی

رک : دربانی .

دُور مُجَسَّم بِینی

(نفسیات) کسی مریض کا نفسیاتی اصولوں کی روشنی میں اس کی غیر موجودگی میں سرتا پا جائزہ لینا.

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی کے معانیدیکھیے

آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی

aap biitii kahuu.n yaa jag biitiiआप बीती कहूँ या जग बीती

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی کے اردو معانی

  • اپنے اوپر جو گزری ہے وہ سناؤں یا دوسرے کی سنی سنائی بیان کروں
  • اپنی زندگی کے حالات سناؤں یا اہل جہاں کے یعنی میں اپنا دُکھڑا روؤں یا دوسروں کا

Urdu meaning of aap biitii kahuu.n yaa jag biitii

  • Roman
  • Urdu

  • apne u.upar jo guzrii hai vo sunaa.uu.n ya duusre kii sunii sunaa.ii byaan karuu.n
  • apnii zindgii ke haalaat sunaa.uu.n ya ahal jahaa.n ke yaanii me.n apnaa dukh.Daa ro.o.n ya duusro.n ka

English meaning of aap biitii kahuu.n yaa jag biitii

  • should I speak of myself or others

आप बीती कहूँ या जग बीती के हिंदी अर्थ

  • अपने ऊपर जो बीती है वह सुनाऊँ या दूसरों की सुनी-सुनाई का वर्णन करूँ
  • अपने जीवन का दुखड़ा सुनाऊं या संसार के लोगों का अर्थात मैं अपना दुखड़ा रोऊं या दूसरों का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُور بِینی

آئندہ متوقع حالات پر نظر رکھنا، دُور کی چیزوں کو دیکھنے کا علم، دور اندیشی

دار بانی

رک : دربانی .

دُور مُجَسَّم بِینی

(نفسیات) کسی مریض کا نفسیاتی اصولوں کی روشنی میں اس کی غیر موجودگی میں سرتا پا جائزہ لینا.

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ بیتی کہوں یا جَگ بیتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone