تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آؤ پوت سلاچنے گھر کا بھی لے جاؤ" کے متعقلہ نتائج

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُرید میں رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

کُرید کَرْنا

چھان بین کرنا، تجسّس کرنا

کُرید لَگْنا

کسی راز کو معلوم کرنے کی خواہش پیدا ہونا ، جستجو ہونا ، تجسّس ہونا .

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کھود کُرید

تحقیق ، تفتیش ، چھان بین.

اردو، انگلش اور ہندی میں آؤ پوت سلاچنے گھر کا بھی لے جاؤ کے معانیدیکھیے

آؤ پوت سلاچنے گھر کا بھی لے جاؤ

aa.o puut silaa chane ghar kaa bhii le jaa.oआओ पूत सिला चने घर का भी ले जाओ

ضرب المثل

Roman

آؤ پوت سلاچنے گھر کا بھی لے جاؤ کے اردو معانی

  • شاباش بیٹا گھر میں کچھ نہ چھوڑنا، سب کچھ اجاڑ دینا

Urdu meaning of aa.o puut silaa chane ghar kaa bhii le jaa.o

Roman

  • shaabaash beTaa ghar me.n kuchh na chho.Dnaa, sab kuchh ujaa.D denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

کُرید میں رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

کُریدْنا

۱. لکڑی یا کسی نوکدار چیز یا پنجوں وغیرہ سے زمین یا کسی چیز کے اوپر کا حصہ کھودنا .

کُریدْنی

کھرچنے کا آہنی آلہ جس سے تنور یا چولھے کی آگ الٹ پلٹ کرتے ہیں

کُرید کَرْنا

چھان بین کرنا، تجسّس کرنا

کُرید لَگْنا

کسی راز کو معلوم کرنے کی خواہش پیدا ہونا ، جستجو ہونا ، تجسّس ہونا .

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کھود کُرید

تحقیق ، تفتیش ، چھان بین.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آؤ پوت سلاچنے گھر کا بھی لے جاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آؤ پوت سلاچنے گھر کا بھی لے جاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone