تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی کے معانیدیکھیے

آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی

aa.nsu.o.n se pyaas nahii.n bujhtiiआँसुओं से प्यास नहीं बुझती

ضرب المثل

Roman

آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی کے اردو معانی

  • تھوڑی چیز سے گزارا نہیں ہوتا، تھوڑی چیز سے تسلی نہیں ہوتی
  • ضرورت سے کم چیز ہو تو کام نہیں چلتا، تھوڑی سے امداد کا کوئی فائدہ نہیں
  • رونے دھونے سے کام نہیں چلتا، اظہار غم سے دل کی بھڑاس نہیں نکلتی
  • جب کسی کو کوئی چیز اتنی کم ملے کہ وہ اس سے سیر نہ ہو تب کہتے ہیں، کنجوسی سے کام لیا جائے تب بھی کہہ سکتے ہیں

    مثال وہ صحبتیں اور تقریریں جو یاد کرتے ہو مجھ سے خط پر خط لکھواتے ہو، آنسووں پیاس نہیں بجھتی، یہ تحریر تلافی اس تقریر کی نہیں کرسکتی.(۱۸۵۹، خطوط غالب، ۲۷۹)

Urdu meaning of aa.nsu.o.n se pyaas nahii.n bujhtii

Roman

  • tho.Dii chiiz se guzaaraa nahii.n hotaa, tho.Dii chiiz se tasallii nahii.n hotii
  • zaruurat se kam chiiz ho to kaam nahii.n chaltaa, tho.Dii se imdaad ka ko.ii faaydaa nahii.n
  • rone dhone se kaam nahii.n chaltaa, izhaar Gam se dil kii bha.Daas nahii.n nikaltii
  • jab kisii ko ko.ii chiiz itnii kam mile ki vo is se sair na ho tab kahte hain, kanjuusii se kaam liyaa jaaye tab bhii kah sakte hai.n

English meaning of aa.nsu.o.n se pyaas nahii.n bujhtii

  • shedding tears is no remedy

आँसुओं से प्यास नहीं बुझती के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी वस्तु से गुज़ारा नहीं होता, थोड़ी वस्तु से आश्वासन नहीं मिलता
  • आवश्यक्ता से कम चीज़ हो तो काम नहीं चलता, थोड़ी सी सहायता का कोई लाभ नहीं
  • रोने धोने से काम नहीं चलता, दुख प्रकट करने से दिल की भड़ास नहीं निकलती
  • जब किसी को कोई वस्तु इतनी कम मिले कि उससे तृप्ति न हो तब कहते हैं, कंजूसी से काम लिया जाए तब भी कह सकते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْسوؤں سے پیاس نَہیں بُجْھتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone