تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں سکھی نام حافظ جی" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں سکھی نام حافظ جی کے معانیدیکھیے

آنکھوں سکھی نام حافظ جی

aa.nkho.n sukhii naam haafiz jiiआँखों सुखी नाम हाफ़िज़ जी

نیز : آنکھوں سے سکھی نام حافظ جی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں سکھی نام حافظ جی کے اردو معانی

  • غیر موزوں نام، آنکھیں درست مگر نام اندھا، خدا نے آنکھیں دیں پھر بھی نام حافظ

Urdu meaning of aa.nkho.n sukhii naam haafiz jii

  • Roman
  • Urdu

  • Gair mauzuu.n naam, aa.nkhe.n darust magar naam andhaa, Khudaa ne aa.nkhe.n de.n phir naam haafaz

आँखों सुखी नाम हाफ़िज़ जी के हिंदी अर्थ

  • अनुचित नाम, आँखें ठीक परंतु नाम अंधा, भगवान ने आँखें दीं फिर भी नाम हाफ़िज़

    विशेष सम्मानार्थ-मुसलमानों में अंधे को हाफ़िज़ कहते हैं, ग़लत नाम।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز، نہایت باوقار

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں سکھی نام حافظ جی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں سکھی نام حافظ جی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone