تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْکھوں پَر بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھوں پَر بِٹھانا کے معانیدیکھیے

آنْکھوں پَر بِٹھانا

aa.nkho.n par biThaanaaआँखों पर बिठाना

محاورہ

مادہ: آنکھوں

  • Roman
  • Urdu

آنْکھوں پَر بِٹھانا کے اردو معانی

  • بزرگ داشت، تواضع و تکریم سے پیش آنا، بہت محبت اور تپاک سے خیر مقدم کرنا
  • نہایت عزت کرنا

Urdu meaning of aa.nkho.n par biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • buzargdaashat, tavaazo-o-takriim se pesh aanaa, bahut muhabbat aur tapaak se Khair muqaddam karnaa

English meaning of aa.nkho.n par biThaanaa

  • treat with esteem, honour or veneration, treat with respect or love

आँखों पर बिठाना के हिंदी अर्थ

  • देख-भाल, आदर सत्कार के साथ मिलना, अधिक प्रेम-भाव एवं जोश के साथ स्वागत करना
  • अत्यधिक सम्मान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْکھوں پَر بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْکھوں پَر بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone