تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں میں خُون اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں میں خُون اُتَرنا

غصے میں آن٘کھیں سرخ ہونا

خُون آنکھوں میں اُتَرنا

سخت غصہ آنا، غصے سے آنکھوں کا سرخ ہوجانا، خون کے انتقام کا جذبہ ابھرنا

لَہُو آنْکھوں میں اُتَرنا

آنکھوں میں پانی اُتَرنا

آنکھوں کی ایک بیماری ہے جس میں نزلے کا پانی آنکھ کی جھلی میں آ جاتا ہے

آنکھوں میں خُون بَرَسْنا

صورت سے خونخواری ٹپکنا

آنکھوں میں خُون اُتَر آنا

غصے میں آنکھیں سرخ ہونا

آنکھ میں خُون اُتَرنا

آن٘کھوں میں خون اترنا جو کثیرالاستعمال ہے، شدید غصہ میں ہونا، غضبناک ہونا

خُون آنکھوں میں اُتَرنا

۔دیکھو آنکھو میں خون اترنا۔ در اترنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں خُون اُتَرنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں میں خُون اُتَرنا

aa.nkho.n me.n KHuun utarnaaआँखों में ख़ून उतरना

محاورہ

آنکھوں میں خُون اُتَرنا کے اردو معانی

  • غصے میں آن٘کھیں سرخ ہونا
  • خون کے انتقام کا جذبہ ابھرنا

English meaning of aa.nkho.n me.n KHuun utarnaa

  • become extremely furious

आँखों में ख़ून उतरना के हिंदी अर्थ

  • क्रोध में आँखें लाल होना
  • ख़ून के प्रतिशोध का भाव उभरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں خُون اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں میں خُون اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words