تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی" کے متعقلہ نتائج

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی کے معانیدیکھیے

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

aa.nkho.n dekhii na kaano.n suniiआँखों देखी न कानों सुनी

ضرب المثل

مادہ: آنکھوں

  • Roman
  • Urdu

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی کے اردو معانی

  • اس امر کا نہ کبھی خود مشاہدہ کیا نہ کسی سے سنا، یہ نہایت عجیب و غریب بات ہے، ناقابل یقین بات

Urdu meaning of aa.nkho.n dekhii na kaano.n sunii

  • Roman
  • Urdu

  • is amar ka na kabhii Khud mushaahidaa kiya na kisii se sunaa, ye nihaayat ajiib-o-Gariib baat hai, naaqaabil-e-yaqiin baat

English meaning of aa.nkho.n dekhii na kaano.n sunii

  • unbelievable

आँखों देखी न कानों सुनी के हिंदी अर्थ

  • इस मुआमले को न कभी ख़ुद देखा न किसी से सुना, ये बहुत ही अजीब-ओ-ग़रीब बात है, अविश्वसनीय बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے چَراغ

(لفظاً) جس کے گھر چراغ نہ ہو، مفلس

بے چَراغ ہونا

برباد ہونا، اجاڑ ہونا، ویران ہونا

خانَۂ بے چَراغ

اندھیرا گھر

قَصْبَۂ بے چَراغ

(کاشت کاری) وہ قصبہ جو کاروبار کے بند ہونے اور آبادی نہ رہنے سے ویران ہو گیا ہو.

گَھر بے چَراغ ہونا

۔ (کنایۃً) ویران ہونا گھر کا۔ والی وارث کے مرجانے سے۔ ؎ دیکھو بے چراغ۔

گَھر کو بے چَراغ کَرْنا

گھر کو ویران کر جانا ؛ اولاد نرینہ کو قتل کردینا یا مار دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْکھوں دیکھی نہ کانوں سُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone