اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھوں آنْکھوں میں کے معانیدیکھیے
مادہ: آنکھوں
آنْکھوں آنْکھوں میں کے اردو معانی
فعل متعلق
- دیکھتے ہی دیکھتے، طرز دید سے (کا ہے کلمۂ حصر ’ہی‘ کے اضافے کے ساتھ)
- اشاروں میں
- نظر بندی سے، دیکھنے والوں کی آن٘کھوں میں دھول جھونک کر، اس طرح کہ کام ہوتا رہے اور کسی کو احساس نہ ہو
شعر
آنکھوں آنکھوں میں پلا دی مرے ساقی نے مجھے
خوف ذلت ہے نہ اندیشۂ رسوائی ہے
پی رہا ہوں آنکھوں آنکھوں میں شراب
اب نہ شیشہ ہے نہ کوئی جام ہے
وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتے ہیں اس طرح باتیں
کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی
English meaning of aa.nkho.n aa.nkho.n me.n
Adverb
- gesticulatory
- getting something done clandestinely
- quietly, without saying anything, by looks only
आँखों आँखों में के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- देखते ही देखते, देखने की शैली से, (का है कलमा-ए-हसर ' ही ' के इज़ाफे़ के साथ)
- संकेत में
- नज़रबंदी से, देखने वालों की आँखों में धूल झोंक कर, इस तरह कि काम होता रहे और किसी को एहसास ना हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْکھوں آنْکھوں میں)
آنْکھوں آنْکھوں میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔