تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا کے معانیدیکھیے

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا

aa.nkh uThaa kar naa dekhnaaआँख उठा कर न देखना

محاورہ

مادہ: آنکھ

  • Roman
  • Urdu

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا کے اردو معانی

  • ۱. ’ آن٘کھ اٹھا کر دیکھنا ، (رک) کی نفی، خصوصاً معنی ۳ و ۶ میں مستعمل .
  • ۲. شرمانے لجانے کے باعث آن٘کھ نہ ملانا .
  • ۳. خاطر میں نہ لانا ، کچھ حقیقت نہ سمجھنا .
  • ۴. رعب یا خوف سے کسی پر نظر نہ ڈالنا ، بے باکی بے حجابی سے پیش نہ آنا .

Urdu meaning of aa.nkh uThaa kar naa dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ' aankh uThaa kar dekhana, (ruk) kii nafii, Khusuusan maanii ३-o-६ me.n mustaamal
  • ۲. sharmaane lajjaane ke baa.is aankh na milaana
  • ۳. Khaatir me.n na laanaa, kuchh haqiiqat na samajhnaa
  • ۴. raabiyaa Khauf se kisii par nazar na Daalnaa, bebaakii behijaabii se pesh na aanaa

English meaning of aa.nkh uThaa kar naa dekhnaa

  • not to raise the eyes and look
  • disregard, treat with disdain, ignore
  • to keep the eyes down, to be abashed or ashamed
  • not to notice, to disregard, to treat with disdain, to be arrogant
  • to be humble, bashful, shy, or diffident

आँख उठा कर न देखना के हिंदी अर्थ

  • डर या भय से किसी पर दृष्टि न डालना, बिना भय या डर के सामने न जाना
  • ध्यान न देना, तिरस्कार करना, कुछ हक़ीक़त न समझना, अहंकार होना
  • लज्जा के कारण आँख न मिलाना, लज्जा या संकोच से नज़र बराबर न करना, सामने न ताकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْکھ اُٹھا کر نہ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone