تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

رُسْتَمی

مردانگی، بہادری، جرأت، شجاعت، زورآوری، زبردستی

رُستمی دکھانا

شجاعت کا مظاہرہ کرنا، بہادری دکھانا

رُسْتَمی سے

رُستم کی طرح ، دلیری سے ، بہادری سے ، جرأت کے ساتھ.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ پُھوٹْنا

aa.nkh phuuTnaaआँख फूटना

محاورہ

Roman

آنکھ پُھوٹْنا کے اردو معانی

  • چوٹ یا کسی صدمے سے اندھا ہو جانا، بینائی جاتی رہنا، دیدہ چشم ہو جانا
  • بچہ مرنا، بچے کا ہاتھ سے کھیل جانا

Urdu meaning of aa.nkh phuuTnaa

Roman

  • choT ya kisii sadme se andhaa ho jaana, biinaa.ii jaatii rahnaa, diidaa chasham ho jaana
  • bachcha marnaa, bachche ka haath se khel jaana

English meaning of aa.nkh phuuTnaa

  • lose one's sight, become blind

आँख फूटना के हिंदी अर्थ

  • घाव या किसी दुख से अंधा हो जाना, दृष्टि जाती रहना, देखने से वंचित हो जाना
  • बच्चा मरना, बच्चे का हाथ से खेल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُسْتَمی

مردانگی، بہادری، جرأت، شجاعت، زورآوری، زبردستی

رُستمی دکھانا

شجاعت کا مظاہرہ کرنا، بہادری دکھانا

رُسْتَمی سے

رُستم کی طرح ، دلیری سے ، بہادری سے ، جرأت کے ساتھ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ پُھوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ پُھوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone