تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی کے معانیدیکھیے

آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی

aa.nkh pha.Dke baa.ii.n biir mile yaa saa.ii.n aa.nkh pha.Dke dahnii maa.n mile yaa bahniiआँख फड़के बाईं बीर मिले या साईं आँख फड़के दहनी माँ मिले या बहनी

ضرب المثل

Roman

آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی کے اردو معانی

  • بائیں آنکھ پھڑکے تو شوہر یا بیوی سے ملاقات ہوتی ہے اور دائیں آنکھ پھڑکنے پر ماں یا بہن سے
  • عورت کی بائیں اور مرد کی دائیں آنکھ کا پھڑکنا نیک شگون ہے

Urdu meaning of aa.nkh pha.Dke baa.ii.n biir mile yaa saa.ii.n aa.nkh pha.Dke dahnii maa.n mile yaa bahnii

Roman

  • baa.e.n aa.nkh pha.Dke to shauhar ya biivii se mulaaqaat hotii hai aur daa.e.n aa.nkh pha.Dakne par maa.n ya bahan se
  • aurat kii baa.e.n aur mard kii daa.e.n aa.nkh ka pha.Daknaa nek shaguun hai

आँख फड़के बाईं बीर मिले या साईं आँख फड़के दहनी माँ मिले या बहनी के हिंदी अर्थ

  • बाएँ आँख फड़के तो पति या पत्नि से भेंट होती है और दाएँ आँख फड़कने पर माँ या बहन से
  • स्त्री की बाएँ और मर्द की दाएँ आँख का फड़कना नेक शगून है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ پَھڑکے بائِیں بِیر مِلے یا سائِیں آنکھ پَھڑکے دَہْنی ماں مِلے یا بَہْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone