تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کے معانیدیکھیے
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کے اردو معانی
- جو چیز آنکھ کے سامنے نہیں وہ اگر قریب بھی ہے تو بھی دور ہے
- نگاہ سے اوجھل ہونے سے تو پہاڑ بھی نہیں نظر آتا
- کسی کو تبھی تک ہمارا دھیان رہتا ہے جب تک اس کی نظر کے سامنے رہو
English meaning of aa.nkh ojhal pahaa.D ojhal
- out of sight, out of mind
आँख ओझल पहाड़ ओझल के हिंदी अर्थ
- जो वस्तु आँख के सामने नहीं वह अगर पास में भी है तब भी दूर है
- आँख की ओट होने से तो पहाड़ भी नहीं दिखाई देता
- किसी को तभी तक हमारा ध्यान रहता है जब तक उसकी नज़र के सामने रहो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل)
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔