تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے" کے متعقلہ نتائج

غَور

فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان

غَوری

منسوب بہ مُلک غَور، غور سے تعلق رکھنے والا

غَور بَنْد

اون٘ٹ کے گلے کی خوبصورتی کے لیے مقیشی ڈوری.

غَور و خَوض

گہری سوچ، غور و فکر، فکر کا عمل

غَور رَسی

کسی معاملے کو دقیق نظر سے دیکھنا ، چھان پھٹک کرنا ، تہ تک پہنچنا.

غَور کَرنا

سوچنا، فکر کرنا

غَور طَلَب

سوچنے اور فکر کرنے کے قابل، توجہ کا مستحق

غَوْر و فِکْر

بے حد سوچ (کرنا ہونا کے ساتھ)

غَور پَرْداخْت

دیکھ بھال، خبر گیری، تیمارداری، ٹہل، توجہ، علاج، معالجہ

غَور و پَرداخْت

attendance on, maintenance of

غَور کَرکے دیکْھنا

گہری نظر سے مطالعہ و مشاہدہ کرنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا ، گہری نگاہ ڈالنا.

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

بَہ غَور

دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، غور سے،گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر، اچھی طرح سے

نَظَرِ غَور

نظر غائر، غور کی نظر، عمیق نظر

زیرِ غَور

(وہ بات) جس پر غور کِیا جا رہا ہو

نِگاہ غَور

فکر اور غور کرنے والی نظر

قابِلِ غَور

توجہ کرنے اور سوچنے کے لائق، وہ بات جس کا سمجھنا فکر و تامّل پر منحصر ہو

ناقابِلِ غَور

जिस पर ध्यान न दिया जा सके।

زیرِ غَور لانا

(کسی بات پر)غور و فکر کرنا، توجہ اور دھیان دینا

دِل میں غَور کَرنا

سوچنا

نَظَر غَور سے دیکْھنا

گہری نظر سے دیکھنا، تفصیلی جائزہ لینا

بَعدِ غَور و خَوض

سوچنے کے بعد، سوچ کر

نَظَر غَور سے دیکْھا جانا

نظر غور سے دیکھنا کا لازم، تفصیلی جائزہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے کے معانیدیکھیے

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

aa.nkh naak mukh muu.nd ke naam niranjan le, bhiitar ke paT jab khule.n jab baahar ke paT deआँख नाक मुख मूँद के नाम निरंजन ले, भीतर के पट जब खुलें जब बाहर के पट दे

نیز : آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لیئے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دیئے

ضرب المثل

Roman

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے کے اردو معانی

  • سب کام چھو ڑ کر یعنی خشوع خضوع کے ساتھ خدا کو یاد کرو تو نجات حاصل ہوتی ہے
  • دل کا دروازہ اسی وقت کھلتا ہے یعنی ایمان کی روشنی اسی وقت ملتی ہے جب باہر کے دروازے بند کر دیا جائیں یعنی لالچ اور غصے کا راستہ روک دیا جائے

Urdu meaning of aa.nkh naak mukh muu.nd ke naam niranjan le, bhiitar ke paT jab khule.n jab baahar ke paT de

Roman

  • sab kaam chho.D kar yaanii Khushuu Khuzuu ke saath Khudaa ko yaad karo to najaat haasil hotii hai
  • dil ka darvaaza usii vaqt khultaa hai yaanii i.imaan kii roshnii usii vaqt miltii hai jab baahar ke darvaaze band kar diyaa jaa.e.n yaanii laalach aur Gusse ka raasta rok diyaa jaaye

आँख नाक मुख मूँद के नाम निरंजन ले, भीतर के पट जब खुलें जब बाहर के पट दे के हिंदी अर्थ

  • एकाग्रचित होकर जो निरंजन अर्थात कल्मष-शून्य भगवान है उसका ध्यान करना चाहिए
  • भीतर के पट अर्थात द्वार तभी खुलते हैं या सच्चा ज्ञान तभी प्राप्त होता है जब बाहर के पट बंद कर दिए जाएँ अर्थात काम एवं क्रोध आदि का रास्ता रोक दिया जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَور

فکر، تامل، سوچ، گہری سوچ، توجہ، دھیان

غَوری

منسوب بہ مُلک غَور، غور سے تعلق رکھنے والا

غَور بَنْد

اون٘ٹ کے گلے کی خوبصورتی کے لیے مقیشی ڈوری.

غَور و خَوض

گہری سوچ، غور و فکر، فکر کا عمل

غَور رَسی

کسی معاملے کو دقیق نظر سے دیکھنا ، چھان پھٹک کرنا ، تہ تک پہنچنا.

غَور کَرنا

سوچنا، فکر کرنا

غَور طَلَب

سوچنے اور فکر کرنے کے قابل، توجہ کا مستحق

غَوْر و فِکْر

بے حد سوچ (کرنا ہونا کے ساتھ)

غَور پَرْداخْت

دیکھ بھال، خبر گیری، تیمارداری، ٹہل، توجہ، علاج، معالجہ

غَور و پَرداخْت

attendance on, maintenance of

غَور کَرکے دیکْھنا

گہری نظر سے مطالعہ و مشاہدہ کرنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا ، گہری نگاہ ڈالنا.

غَوْر و فِکْر سے کام لینا

خوب سوچ سمجھ کر کام کرنا

بَہ غَور

دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، غور سے،گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر، اچھی طرح سے

نَظَرِ غَور

نظر غائر، غور کی نظر، عمیق نظر

زیرِ غَور

(وہ بات) جس پر غور کِیا جا رہا ہو

نِگاہ غَور

فکر اور غور کرنے والی نظر

قابِلِ غَور

توجہ کرنے اور سوچنے کے لائق، وہ بات جس کا سمجھنا فکر و تامّل پر منحصر ہو

ناقابِلِ غَور

जिस पर ध्यान न दिया जा सके।

زیرِ غَور لانا

(کسی بات پر)غور و فکر کرنا، توجہ اور دھیان دینا

دِل میں غَور کَرنا

سوچنا

نَظَر غَور سے دیکْھنا

گہری نظر سے دیکھنا، تفصیلی جائزہ لینا

بَعدِ غَور و خَوض

سوچنے کے بعد، سوچ کر

نَظَر غَور سے دیکْھا جانا

نظر غور سے دیکھنا کا لازم، تفصیلی جائزہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ ناک مکھ موند کے نام نرنجن لے، بھیتر کے پٹ جب کھلیں جب باہر کے پٹ دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone