تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ مِلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ مِلانا کے معانیدیکھیے
آنکھ مِلانا کے اردو معانی
- نگاہ سامنے کرنا، متوجہ ہونا، ملتفت ہونا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھنا
- ہم چشمی کرنا، مقابلہ کرنا، ہمسری کرنا
- اشارے کرنا، رمز و کنایہ کرنا
شعر
آنکھ سے آنکھ ملانا تو سخن مت کرنا
ٹوک دینے سے کہانی کا مزا جاتا ہے
English meaning of aa.nkh milaanaa
- meet someone's gaze, look someone in the face, pay attention to, attend
- to compete, rival, be a competitor
- to indicate, hint, make a signal
आँख मिलाना के हिंदी अर्थ
- दृष्टि सामने करना, ध्यान केंद्रित करना, आकृष्ट होना, आँखों में आँखें डाल के देखना
- समान्ता करना, तुलना करना, बराबरी करना
- संकेत करना, भेदपुर्ण संकेत करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ مِلانا)
آنکھ مِلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔