تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْکھ مِچَولِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْکھ مِچَولِی کے معانیدیکھیے
آنْکھ مِچَولِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنکھ بند کر کے تلاشنے کا بچوں کا ایک کھیل، بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھیں بند کر کے یا بند کروا کے سب بچے چھپ جاتے ہیں، پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈتا پھرتا ہے اور جسے پا کر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)
شعر
زندگی ہم سے تری آنکھ مچولی کب تک
اک نہ اک روز کسی موڑ پہ آ لیں گے تجھے
English meaning of aa.nkh-michaulii
Noun, Feminine
- hide and seek (children's game)
आँख-मिचौली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लड़कों का एक खेल, लड़कों द्वारा आँख मूँदकर छिपने और खोजने का एक खेल, आँखमिचौनी, लुखा-छुपी
آنْکھ مِچَولِی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْکھ مِچَولِی)
آنْکھ مِچَولِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔