تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم کے معانیدیکھیے

آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم

aa.nkh me.n thii sharm dil kii thii narmआँख में थी शर्म दिल की थी नर्म

ضرب المثل

Roman

آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم کے اردو معانی

  • عورتیں طنزیہ طور پر اس جگہ کہتی ہیں جہاں نہ ماننے والی بات کوئی مروت اور پاس و لحاظ کی وجہ سے مان لے

Urdu meaning of aa.nkh me.n thii sharm dil kii thii narm

Roman

  • aurte.n us jagah kahtii hai.n jahaa.n na maanne vaalii baat ko.ii muravvat se maan le

आँख में थी शर्म दिल की थी नर्म के हिंदी अर्थ

  • महिलाएँ व्यंगात्मक तौर पर उस जगह कहती हैं जहाँ न मानने वाली बात कोई मुरव्वत और पास एवं लिहाज़ के कारण मान ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں تھی شَرْم دِل کی تھی نَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone