تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک" کے متعقلہ نتائج

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک کے معانیدیکھیے

آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک

aa.nkh me.n aa.nsuu nahii.n aur kaleja Tuuk Tuukआँख में आँसू नहीं और कलेजा टूक टूक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک کے اردو معانی

  • ظاہر میں بہت رنج و افسوس ہے لیکن دل پر ذرا اثر نہیں
  • رنج اور افسوس صرف دکھاوے کے لیے ہے ورنہ دل خوش ہے

Urdu meaning of aa.nkh me.n aa.nsuu nahii.n aur kaleja Tuuk Tuuk

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir me.n bahut ranj-o-afsos lekin dil par zaraa asar nahii.n

आँख में आँसू नहीं और कलेजा टूक टूक के हिंदी अर्थ

  • स्पष्टता में अधिक दुख एवं पछतावा है किन्तु हृदय पर थोड़ा भी प्रभाव नहीं
  • दुख एवं पछतावा मात्र दिखावे के लिये है वर्ना दिल ख़ुश है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَدِیعَت

کسی کی تحویل میں دی ہوئی چیز، امانت، سپردگی

وَدِیعَت ہونا

عطا ہونا، (قدرت کی طرف سے) ملنا

وَدِیعَت کرنا

سپرد کرنا، حوالہ کرنا، سونپنا، دیکھ ریکھ میں رکھنا

وَدِیعَت نامَہ

کسی امانت کے رکھنے کی رسید یا امانت نامہ

وَدِیعَت رَکھنا

سونپ دینا، مرحمت کرنا

وَدِیعَت شُدَہ

عطا کیا گیا، سونپا گیا، عنایت کردہ

وَدِیعَت فَرمانا

(احتراماً) ودیعت کرنا، امانتاً رکھنا

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

وَدِیعَتِ حَیات

زندگی کو امانت میں دینا، مراد : مرنا

وَدِیعَتِ خاص

مراد : خصوصی بخشش، خصوصی عطا

وَدِیعَتِ ایزَدی

خدا تعالیٰ کی امانت و عطا، مراد : زندگی یا کوئی صلاحیت، (توبۃ النصوح) افسوس میں نے ودیعت ایزدی کو تلف کیا اور امانت الٰہی کی نگہداشت مجھ سے نہ ہوسکی

وَدِیعَتِ فِطرَت

قدرت کی طرف سے عطا کیا گیا

وَدِیعَتِ مُعَیَّن

(فقہ) امانت جو معین مدت اور شرائط پر رکھی جائے

وَدِیعَۃً

امانتا ً ؛ بطور امانت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ میں آنسُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone