تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیَت

مردے کے اعزہ و متعلقین سے اظہار ہمدردی، پُرسے کی رسم ادا کرنا، پُرسا دینا، ماتم پرسی

تَعْزِیَتی

تعزیت (رک) سے منسوب .

تَعْزِیَت کَرنا

غم خواری کرنا، شریک رنج و راحت ہونا، غم گساری کرنا، ہمدردی دکھانا، دل سوزی کرنا، دکھ بٹانا

تَعْزِیَت دار

غمگین ، عزا میں شریک ، عزادار .

تَعْزِیَت نامَہ

وہ تحریر جس میں مردوں کے وارثوں سے اظہار ہمدردی کیا جائے، پرسے کا خط، ماتم پُرسی کا خط

تَعْزِیَت خانَہ

وہ جگہ جہاں تعزیت کی جائے، مردے کی ماتم پرسی کرنے کا مقام، تعزیت کا مقام

تَعْزِیَت نِگار

تعزیتی تحریر یا خبر لکھنے والا

قَرار دادِ تَعْزِیَت

اظہارِ افسوس کی تجویز، افسوس کا پیغام

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا کے معانیدیکھیے

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا

aa.nkh kaa andhaa gaa.nTh kaa puuraaआँख का अंधा गाँठ का पूरा

نیز - گان٘ٹھ کا پُورا آن٘کھ کا اَنْدھا, گان٘ٹھ کا پُورا عَقْل کا اَنْدھا, گان٘ٹھ کا پُورا ہَیئے کا انْدھا, گانٹھ کا پورا آنکھ, گانْٹھ کا پُورا، آنکھ کا اَنْدھا, گان٘ٹھ کا پُورا آن٘کھوں کا اَنْدھا, گانْٹھ کا پُورا، عَقْل کا اَنْدھا

ضرب المثل

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا کے اردو معانی

  • بے وقوف مالدار، سادہ لوح امیر آدمی
  • دولت مند بے و قوف جو اسراف سے کام لیتا ہے، بیوقوف مُسرف
  • بے وقوف مالدار جسے آسانی سے اسامی بنایا جا سکے
  • ایسا امیر لیکن بے وقوف شخص جس کا پیسہ آسانی سے ضائع کیا جا سکتا ہے

English meaning of aa.nkh kaa andhaa gaa.nTh kaa puuraa

  • a foolish wealthy person

आँख का अंधा गाँठ का पूरा के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख धनवान, निश्छल एवं भोला आमीर आदमी
  • धनवान मूर्ख जो अपव्ययी से काम लेता है
  • मूर्ख धनवान जिसे आसानी से अनाड़ी एवं बेवक़ूफ़ बनाया जा सके
  • ऐसा धनी परंतु मूर्ख व्यक्ति जिसका पैसा आसानी से उड़ाया जा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone