تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ دِکھانا کے معانیدیکھیے
آنکھ دِکھانا کے اردو معانی
- معالج سے آنکھ کا معائنہ کرانا، آنکھ اس غرض سے سامنے کرنا کہ مخاطب اسے دیکھے، آنکھ کی نمائش کرنا
- چشم نمائی کرنا، غصہ کرنا، ڈرانے دھمکانے کے لیے گھورنا، کڑی نگاہ ڈالنا
- رکھائی یا بے مروتی برتنا
- منع کرنا
- آنکھوں آنکھوں میں اشارہ کرنا، آنکھ کے اشارے سے بات سمجھانا
- مقابلے میں شکست دینا، زیر کرنا
English meaning of aa.nkh dikhaanaa
- get the eyes examined (by an eye specialist)
- glare, give an angry look, frighten, overawe, bully
- stare defiantly
आँख दिखाना के हिंदी अर्थ
- एक चिकित्सक द्वारा आँख की जाँच कराना, आँख इस उद्देश्य से सामने करना कि सामने वाला देख सके, आँख को प्रदर्शित कर करना
- घूरना, क्रोधित होना, डराने धमकाने के लिए घूरना, कड़ी निगाह डालना
- रुखाई या बेमुरव्वती बरतना, निर्दयता करना
- मना करना
- आँखों आँखों में संकेत देना, आँख के संकेत से बात समझाना
- मुक़ाबले में शिकस्त देना, ज़ेर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ دِکھانا)
آنکھ دِکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔