تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ ڈالْنا

aa.nkh Daalnaaआँख डालना

محاورہ

Roman

آنکھ ڈالْنا کے اردو معانی

  • دیکھنا، نظر دوڑانا، نگاہ کرنا
  • محبت یا شوق کی نظر سے دیکھنا
  • کڑی نگاہ یا برے تیور سے دیکھنا
  • تاک میں ہونا، تلاش اور جستجو کرنا
  • بد نیتی سے دیکھنا

Urdu meaning of aa.nkh Daalnaa

Roman

  • dekhana, nazar dau.Daanaa, nigaah karnaa
  • muhabbat ya shauq kii nazar se dekhana
  • ka.Dii nigaah ya bure tiivr se dekhana
  • taak me.n honaa, talaash aur justajuu karnaa
  • badniiytii se dekhana

English meaning of aa.nkh Daalnaa

  • cast wanton glances, set eyes on, look, turn the eyes to,look angrily, glare, look for, search (for)

आँख डालना के हिंदी अर्थ

  • देखना, नज़र दौड़ाना, निगाह करना
  • प्रेम या लगाव की दृष्टि से देखना
  • कड़ी निगाह या बुरे तेवर से देखना
  • ताक में होना, प्रतीक्षा में रहना, खोजना और खोजना
  • दुर्भावना से देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone