تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ چُرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ چُرانا کے معانیدیکھیے
آنکھ چُرانا کے اردو معانی
- آنکھیں چار نہ کرنا، (غیرت، غرور، خوف یا نفرت وغیرہ سے) بے التفاتی برتنا، بے مروتی کرنا
- جھیپنا، جھپکنا، کنیانا، (شرمیلے پن یا ناز و ادا کی بنا پر یا اخفاے راز وغیرہ کے لیے کسی کی طرف) کھل کر نہ دیکھنا
- انکار کرنا، سوال کو رد کر دینا، پس و پیش کرنا، ٹال دینا
شعر
دل تو سادہ ہے تیری ہر بات کو سچا مانتا ہے
عقل نے باتیں کرتے تیرا آنکھ چرانا دیکھا ہے
English meaning of aa.nkh churaanaa
- avert the eyes, pretend not to see, avoid meeting another's gaze, connive
आँख चुराना के हिंदी अर्थ
- आँखें चार न करना (स्वाभिमान, अभिमान, भय या घृणा, आदि से बाहर) उदासीनता दिखाना, नर्मी या दया न करना
- झेंपना, झपकना, कनियाना, (शर्मीलेपन या नख़रे, चोचले की बिना पर गोपनीयता आदि के लिए किसी की तरफ़) खुल कर न देखना,
- इनकार करना, किसी प्रश्न को अस्वीकार करना, टाल मटोल करना, टाल देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ چُرانا)
آنکھ چُرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔