تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ چُرانا" کے متعقلہ نتائج

آنَنْد

خوشی، مسوت، شادمانی

آنَنْدی

خوش و خرم ، عیش پسند ، راحت طلب.

آنَنْدْگی

عیش و عشرت، مزہ، آرام

آنَنْدِتا

آنَنْد مَنگَل

جشن، شادی، ناج، رنگ وغیرہ

آنَنْد بَدھاوا

خوشی کا گیت ؛ شادبانہ ؛ مبارکبادی؛ خشوی کا نیگ.

آنَنْد کے تار بَجْنا

آنند کے تار بجانا (رک) کا لازم

آنَنْد کے تار بَجانا

عیش کرنا، مگن رہنا، چین کی ہَنْسی بجانا

چِتّ آنَنْد

تُم راج میں خُوش ، ہَم باج میں آنَنْد

ہر شخص اپنے حال میں خوش ہے . تم اپنی جگہ خوش ہم اپنی جگہ سست ہیں (بے نیازی کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ چُرانا کے معانیدیکھیے

آنکھ چُرانا

aa.nkh churaanaaआँख चुराना

محاورہ

آنکھ چُرانا کے اردو معانی

  • آنکھیں چار نہ کرنا، (غیرت، غرور، خوف یا نفرت وغیرہ سے) بے التفاتی برتنا، بے مروتی کرنا
  • جھیپنا، جھپکنا، کنیانا، (شرمیلے پن یا ناز و ادا کی بنا پر یا اخفاے راز وغیرہ کے لیے کسی کی طرف) کھل کر نہ دیکھنا
  • انکار کرنا، سوال کو رد کر دینا، پس و پیش کرنا، ٹال دینا

شعر

English meaning of aa.nkh churaanaa

  • avert the eyes, pretend not to see, avoid meeting another's gaze, connive

आँख चुराना के हिंदी अर्थ

  • आँखें चार न करना (स्वाभिमान, अभिमान, भय या घृणा, आदि से बाहर) उदासीनता दिखाना, नर्मी या दया न करना
  • झेंपना, झपकना, कनियाना, (शर्मीलेपन या नख़रे, चोचले की बिना पर गोपनीयता आदि के लिए किसी की तरफ़) खुल कर न देखना,
  • इनकार करना, किसी प्रश्न को अस्वीकार करना, टाल मटोल करना, टाल देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ چُرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ چُرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone