تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بَھر کَر دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَھر کَر دیکھنا کے معانیدیکھیے

آنکھ بَھر کَر دیکھنا

aa.nkh bhar kar dekhnaaआँख भर कर देखना

محاورہ

آنکھ بَھر کَر دیکھنا کے اردو معانی

  • نظر جما کر دیکھنا، آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کر نظارہ کرنا
  • جی بھر کر دیدار کرنا، سیر ہو کر دیکھنا
  • گھرنا، بری نیت سے دیکھنا
  • غصے یا دشمنی کی نگاہ سے دیکھنا، تیوری پر بل ڈال کر نظر کرنا

आँख भर कर देखना के हिंदी अर्थ

  • नज़र जमा कर देखना, आँखों में आँखें डाल कर निहारना
  • जी भर कर दीदार करना, जी भर कर देखना
  • घूरना, बुरी नियत और बुरी नज़र से देखना
  • ग़ुस्से या दुश्मनी की नज़र से देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بَھر کَر دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بَھر کَر دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone