تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنکھ بَنْد کَر کے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَنْد کَر کے کے معانیدیکھیے
آنکھ بَنْد کَر کے کے اردو معانی
فعل متعلق
- بے سوچے سمجھے، رد و قدح یا بحث و تمحیص کے بغیر
- بے وسواس، بے دھڑک، بلا تامل
- بہت جلد
- بے پرواہی اور بے توجہی سے
English meaning of aa.nkh band kar ke
Adverb
- blindly, thoughtlessly, carelessly
- very soon, soon
आँख बंद कर के के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बिना सोचे समझे, बिना वाद-विवाद एवं आलोचना के
- अविश्वसनीय, बेधड़क, बिना विचार
- बहुत जल्द, शीघ्र
- लापरवाही एवं उपेक्षा से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنکھ بَنْد کَر کے)
آنکھ بَنْد کَر کے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔