تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بَنْد ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَنْد ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھ بَنْد ہونا

aa.nkh band honaaआँख बंद होना

محاورہ

دیکھیے: آنکھ بَنْد کَرنا

Roman

آنکھ بَنْد ہونا کے اردو معانی

  • آن٘کھ بند کرنا کا لازم، آنکھ موند لینا، سو جانا

    مثال میرے جیتے جی یہ حالت ہے . . . میری آنکھ بند ہونے کے بعد اس بچی کا کیا حال ہوگا۔

  • بے خبر ہوجانا، توجہ اٹھا لینا
  • مر جانا، دنیا سے گزر جانا
  • عہد و پیمان سے پھر جانا، بے وفا ہو جانا
  • (کنایۃً) تصویر باندھنا

Urdu meaning of aa.nkh band honaa

Roman

  • aankh band karnaa ka laazim, aa.nkh muund lenaa, sau jaana
  • beKhbar hojaana, tavajjaa uThaa lenaa
  • mar jaana, duniyaa se guzar jaana
  • ahd-o-paimaan se phir jaana, bevafaa ho jaana
  • (kanaa.en) tasviir baandhnaa

English meaning of aa.nkh band honaa

  • fall asleep, closing eyes
  • passed, die
  • breaking promises, to be unfaithful
  • unconsciousness

आँख बंद होना के हिंदी अर्थ

  • आँख बंद करना, आँख मूँद लेना, सो जाना

    उदाहरण मेरे जीते जी यह हालत है...मेरी आँख बंद होने के बाद इस बच्ची का क्या हाल होगा।

  • बेख़बर हो जाना, ध्यान उठा लेना
  • मृत्यु हो जाना, दुनिया से गुज़र जाना
  • प्रतिज्ञा से फिर जाना, बेवफ़ा हो जाना
  • (संकेतात्मक) चित्र बाँधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بَنْد ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بَنْد ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone