تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنی جانی" کے متعقلہ نتائج

آٹھ پَہَر

ہر لحظہ، ہروقت، شب و روز

آٹھ پَہَر چَونْشَٹْھ گَھڑی

شو ب روز، ہر وقت

آٹھ پَہَر مِیان سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہونا ، لڑنے مرنے پر مستعد رہنا، ہر وقت لڑائی پر آمادہ رہنا

آٹھ پَہَرسُولی

رات دن کے طعنے یا ڈانٹ پٹھکار

آٹھ پَہر کی سُولی

ہر وقت کی مصیبت، بلا یا بے آرامی، ہر وقت کا مصیبت کا سامنا، ہر گھڑی خوف

آٹھ پہر کاؤں کاؤں

ہر وقت کا شوروغل، ہر وقت ٹوکتے رہنا

آٹھ پہر سولی پر رہنا

ہمیشہ دکھ میں مبتلا رہنا

آٹھ پہر سولی پر رکھنا

ہمیشہ دکھ میں مبتلا رہنا

آٹھ پہر سولی پر ہونا

ہمیشہ دکھ میں مبتلا رہنا

آٹھ پَہْری

رک: آٹھ پہری.

آٹھ پَہْرِیا

ملکیت کا محافظ.

آٹھ آٹھ پَہَر

آٹھ پہر کی تاکید، چوبیس گھنٹے، ایک دن رات

آٹھ آٹھ پَہَر پائِجامے سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہوا یا لڑائی پر آمادہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنی جانی کے معانیدیکھیے

آنی جانی

aanii-jaaniiआनी-जानी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

آنی جانی کے اردو معانی

صفت

  • ناپائدار، چند روز، فانی، زوال پذیر

شعر

Urdu meaning of aanii-jaanii

  • Roman
  • Urdu

  • na paa.edaar, chand roz, faanii, zavaalapziir

English meaning of aanii-jaanii

Adjective

  • transitory, short-lived, transitory evanescent mortal

आनी-जानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अस्थिर, कुछ दिन, क्षणभंगुर, अल्पकालिक, पतनशील, नश्वर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آٹھ پَہَر

ہر لحظہ، ہروقت، شب و روز

آٹھ پَہَر چَونْشَٹْھ گَھڑی

شو ب روز، ہر وقت

آٹھ پَہَر مِیان سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہونا ، لڑنے مرنے پر مستعد رہنا، ہر وقت لڑائی پر آمادہ رہنا

آٹھ پَہَرسُولی

رات دن کے طعنے یا ڈانٹ پٹھکار

آٹھ پَہر کی سُولی

ہر وقت کی مصیبت، بلا یا بے آرامی، ہر وقت کا مصیبت کا سامنا، ہر گھڑی خوف

آٹھ پہر کاؤں کاؤں

ہر وقت کا شوروغل، ہر وقت ٹوکتے رہنا

آٹھ پہر سولی پر رہنا

ہمیشہ دکھ میں مبتلا رہنا

آٹھ پہر سولی پر رکھنا

ہمیشہ دکھ میں مبتلا رہنا

آٹھ پہر سولی پر ہونا

ہمیشہ دکھ میں مبتلا رہنا

آٹھ پَہْری

رک: آٹھ پہری.

آٹھ پَہْرِیا

ملکیت کا محافظ.

آٹھ آٹھ پَہَر

آٹھ پہر کی تاکید، چوبیس گھنٹے، ایک دن رات

آٹھ آٹھ پَہَر پائِجامے سے باہَر رَہْنا

ہر وقت غصے میں بھرا ہوا یا لڑائی پر آمادہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنی جانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنی جانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone