تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنچ آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنچ آنا کے معانیدیکھیے
آنچ آنا کے اردو معانی
- آگ کی تپش یا حدت جسم کو لگنا، جلنا
- ضرر پہنچنا، نقصان ہونا
- (جسمانی یا روحانی) صدمہ پہنچنا، چوٹ بھینٹ لگنا
- الزام آنا، حرف آنا، دھبا لگنا
आँच आना के हिंदी अर्थ
- अग्नि ताप या गर्मी शरीर को लगना, जलना
- हानि पहुँचना, नुक़्सान होना
- (शारीरिक या आत्मिक) दुख पहुँचना, चोट भेंट लगना
- आरोप लगना, हर्फ़ आना, धब्बा लगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنچ آنا)
آنچ آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔