تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنَنْد کے معانیدیکھیے
آنَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوشی، مسوت، شادمانی
- چین، سکھ، آرام، عیش
- مزہ، لطف اندوزی
صفت
- خوش، مگن، بے فکر
شعر
آج بھی آنندؔ ہنس کر ہی ملا
درد اس کا کم نہیں ہوگا کبھی
نبی صدقے قطباؔ کوں اپ سیج لیائی
تو چوندھر خوشیاں ہور آنند ہے
پیا کے نین میں بہت چھند ہے
او وو زلف میں جیو کا آنند ہے
English meaning of aanand
Noun, Masculine
- delight, happiness, pleasure, enjoyment,
- comfort, solace
- entertainment, joy, ecstasy
Adjective
- happy, pleased, self-satisfied, unconcerned
आनंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ुशी, मुसर्रत, प्रसन्नता
- चैन, सुख, आराम, ऐश
- मज़ा, मौज-मस्ती
विशेषण
- ख़ुश, मगन, निश्चिंत
آنَنْد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنَنْد)
آنَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔