تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آناکانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آناکانی کے معانیدیکھیے
آناکانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹال مٹول، ٹالم ٹول، حجت و تکرار، چشم پوشی، مگراپن، سنی ان سنی، حیلہ حوالہ، پہلو تہی
شعر
وہ کب بنا بتائے وعدہ توڑ گیا
آنکھوں سے بھی آنا کانی ہوتی ہے
پہلے ان سے دوری رکھی پھر خود ہی تھا اظہار کیا
ایسے دل نے چاہا ان کو آنا کانی کرتے کرتے
چاند کی گولی رات نے کھا ہی لی آخر
پہلے تو شیطان نے آنا کانی کی
English meaning of aanaakaanii
Noun, Feminine
- turning a deaf ear, dodging, disregarding, overlooking, winking or conniving at, fighting shy of, shyness, backwardness, reserve
आनाकानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- टालमटोल, अनसुना, बहानेबाज़ी, हीला-हवाला, प्रच्छन्न असहमति
آناکانی کے مترادفات
آناکانی کے متضادات
آناکانی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آناکانی)
آناکانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔