تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنا جانا" کے متعقلہ نتائج

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنا جانا کے معانیدیکھیے

آنا جانا

aanaa-jaanaaआना-जाना

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

آنا جانا کے اردو معانی

  • آمد و رفت ، راہ و رسم ، تعلقات .
  • ناپائیدار ، بے ثبات ، فانی .
  • (ب) صف، مذ. ناپائیدار ، بے ثبات ، فانی .
  • (ج) ف ل. حالیہ ناتمام کی صورت میں : آنا اور جانا ؛ راہ و رسم رکھنا .
  • معاون فعل کے طور پرطور پر ، جیسے : تم بار بار آتے جاتے ہو (یعنی مسلسل )؛ اگر مجھ سے آیا جاتا تو ضرور آنا (یعنی آسکنا).

فعل لازم

  • (i) حالیۂ ناتمام کی صورت میں : آنا اور جانا ؛ راہ و رسم رکھنا .
  • (ii) معاون فعل کے طور پر ، جیسے : تم بار بار آتے جاتے ہو ( یعنی مسلسل ) ؛ اگر مجھ سے آیا جاتا تو ضرور آتا ( یعنی آ سکتا ).

Urdu meaning of aanaa-jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aamad-o-rafat, raah-o-rasm, taalluqaat
  • naapaaydaar, besbaat, faanii
  • (ba) saf, maz. naapaaydaar, besbaat, faanii
  • (ja) ful. haaliya naatamaam kii suurat me.n ha aanaa aur jaana ; raah-o-rasm rakhnaa
  • mu.aavin pheal ke taur partor par, jaise ha tum baar baar aate jaate ho (yaanii musalsal ); agar mujh se aaya jaataa to zaruur aanaa (yaanii aasknaa)
  • (i) haaliya-e-naatamaam kii suurat me.n ha aanaa aur jaana ; raah-o-rasm rakhnaa
  • (ii) mu.aavin pheal ke taur par, jaise ha tum baar baar aate jaate ho ( yaanii musalsal ) ; agar mujh se aaya jaataa to zaruur aataa ( yaanii aa saktaa )

English meaning of aanaa-jaanaa

  • coming and going
  • coming and going, exchange of visits

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَہارَت

ظاہری اور باطنی نجاست سے دوری، پاکی، نظافت

طَہارَتی

طاہر، پاکیزہ، پاکباز

طَہارَت کَرْنا

آبدست لینا، استنجا کرنا

طَہارَت خانَہ

جائے ضرور ، قضائے حاجت ، استنجا اور آبدست کی جگہ ، بیت الخلا.

طَہارَت پَسَنْد

پاکیزگی پسند کرنے والا ، پاک و صاف رہنے والا.

طَہارَتِ نَفْس

روح کی پاکیزگی ، باطن کی صفائی ، بزرگی ، پاکبازی.

طَہارَتِ شَرْعی

شرع کے مطابق پاکیزگی ؛ اسلام کے اُصول کے مطابق پاکیزگی.

طَہارَتِ جِسْمی

بدن کو پاک صاف رکھنا ، بدن اور لباس وغیرہ کی پاکی.

با طَہارَت

غسل یا وضو کیے ہوئے

ذِہْنی طَہارَت

خیال کی پاکیزگی، دماغ کا بُرے خیالات سے پاک ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone