تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنا جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنا جانا کے معانیدیکھیے
آنا جانا کے اردو معانی
- آمد و رفت ، راہ و رسم ، تعلقات .
- ناپائیدار ، بے ثبات ، فانی .
- (ب) صف، مذ. ناپائیدار ، بے ثبات ، فانی .
- (ج) ف ل. حالیہ ناتمام کی صورت میں : آنا اور جانا ؛ راہ و رسم رکھنا .
- معاون فعل کے طور پرطور پر ، جیسے : تم بار بار آتے جاتے ہو (یعنی مسلسل )؛ اگر مجھ سے آیا جاتا تو ضرور آنا (یعنی آسکنا).
فعل لازم
- (i) حالیۂ ناتمام کی صورت میں : آنا اور جانا ؛ راہ و رسم رکھنا .
- (ii) معاون فعل کے طور پر ، جیسے : تم بار بار آتے جاتے ہو ( یعنی مسلسل ) ؛ اگر مجھ سے آیا جاتا تو ضرور آتا ( یعنی آ سکتا ).
English meaning of aanaa-jaanaa
- coming and going
- coming and going, exchange of visits
آنا جانا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنا جانا)
آنا جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔