تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں آن توڑْنا کے معانیدیکھیے

آن توڑْنا

aan to.Dnaaआन तोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آن توڑْنا کے اردو معانی

  • قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا
  • قسم یا عہد سے پھرنا

Urdu meaning of aan to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim rasm ya maamuul ke Khilaaf karnaa, hiT ya zid ko chho.D denaa, vazaadaarii se inhiraaf karnaa
  • kusum ya ahd se phirnaa

आन तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • प्राचीन प्रथा या रिवाज के विरुद्ध काम करना, हठ अथवा ज़िद को छोड़ देना, परंपरा-पालन के विरुद्ध अस्वीकृति दर्ज करना
  • सौगंध या वचन से फिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone