تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

اردو، انگلش اور ہندی میں آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں کے معانیدیکھیے

آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں

aan se maaruu.n , taan se maaruu.n , phir na mare to raan se maaruu.nआन से मारूँ , तान से मारूँ , फिर न मरे तो रान से मारूँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں کے اردو معانی

  • بازاری عورتیں کسی نہ کسی طرح مردوں کو گرویدہ کر کے لوٹ ہی لیتی ہیں، کسی نہ کسی ڈھب سے اپنا کام نکالنے اور مطلب پورا کر نے کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of aan se maaruu.n , taan se maaruu.n , phir na mare to raan se maaruu.n

  • Roman
  • Urdu

  • baazaarii aurte.n kisii na kisii tarah mardo.n ko garviidaa kar ke luuT hii letii hain, kisii na kisii Dhab se apnaa kaam nikaalne aur matlab puura karne ke mauqaa par mustaamal

आन से मारूँ , तान से मारूँ , फिर न मरे तो रान से मारूँ के हिंदी अर्थ

  • बाज़ारी औरतें किसी ना किसी प्रकार मर्दों को जाल में फंसा कर के लूट ही लेती हैं, किसी ना किसी ढब से अपना काम निकालने और स्वार्थ पूरा करने के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن سے مارُوں ، تان سے مارُوں ، پِھر نَہ مَرے تو ران سے مارُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone