تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنْجَناب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنْجَناب کے معانیدیکھیے
آنْجَناب کے اردو معانی
- وہ حضرت، وہ بزرگ (جس کی طرف اشارہ مقصود ہے)
- آںحضرت صلعم
- تم، آپ یا ان
شعر
خیال ترک محبت درست فیضؔ مگر
میں پوچھتا ہوں یہ امکان آنجناب میں ہے
تفہیم آنجناب یہ غالبؔ کا شعر ہے
کچھ ان کہی بتائیے بین السطور کی
جو قصہ ہے شگاف سینۂ خود چاک کے لب پر
بگوش چشم سن لیں آنجناب اول سے آخر تک
English meaning of aa.n-janaab
- that person, mister
- respected, Prophet Mohammad
आँ-जनाब के हिंदी अर्थ
-
वह श्रीमान, वह आदरणीय (जिस की ओर संकेत उद्दिष्ट है)
विशेष - हज़रत=किसी बड़े व्यक्ति के नाम से पहले सम्मानार्थ लगाया जानेवाला शब्द
- पवित्र पैग़ंबर हज़रत मोहम्मद (सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम) के लिए भी प्रयुक्त किया जाता है
- तुम, आप या उन
آنْجَناب کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنْجَناب)
آنْجَناب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔