تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمِر کے معانیدیکھیے
آمِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر
صفت
- کسی کام کا حکم دینے والا، حاکم
شعر
نظریں یہ کس سے وقت کے آمر نے پھیر لیں
نیزے پہ آج دیکھیے کس کا یہ سر اٹھا
اس نے دل پر قبضہ کیا بن بیٹھا آمر
ہم نے جس کی شاہی سے انکار کیا تھا
ہر آمر طول دینا چاہتا ہے
مقرر ظلم کی میعاد کر کے
English meaning of aamir
आमिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आदेश देने वाला शासक जो लोकतांत्रिक व्यवस्था के विपरीत एक व्यक्ति की हैसियत से निरंकुश हो कर हुकूमत करे, डिक्टेटर अर्थात तानाशाह
विशेषण
- आदेश करने वाला, शासक
آمِر کے مترادفات
آمِر کے متضادات
آمِر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمِر)
آمِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔