تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمیزِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمیزِش کے معانیدیکھیے
آمیزِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- میل، ملاوٹ، شمولیت
- اختلاط، میل ملاپ، میل جول
- گٹھ جوڑ، سازش
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہر آنسو میں آتش کی آمیزش ہے
دل میں شاید آگ کا دریا بہتا ہے
خیر اور شر کی آمیزش اور آویزش سے نکھریں
بھول اور توبہ کرتے سارے سانس بسر ہو جائیں
عشرت میں رنج کی آمیزش راحت میں الم کی آلائش
جب دنیا ایسی دنیا ہے پھر دنیا دنیا کیا معنی
English meaning of aamezish
Noun, Feminine
- mixture, mixing with, adulteration, blending with
- mixture, mixing, capability of mingling, sociability
- conspiracy, association
आमेज़िश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मेल, मिलावट, सम्मिलित होना
- संबंध, मेल-मिलाप, मेलजोल
- गठजोड़, साज़िश
آمیزِش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمیزِش)
آمیزِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔