تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمَدَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمَدَنی کے معانیدیکھیے
آمَدَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محاصل، مداخل، یافت، نفع، خرچ اور نقصان کی ضد
- آنے کی خبر
- آمد، آنا (قدیم)
-
کمائی، نفع، منافع، فائدہ، حاصل
مثال - زراعت ہی ہماری آمدنی کا اصل ذریعہ ہے
- پیداوار، پیدائش
- درآمد
- منفعت
- حصول
صفت
- آنے والا، ظہور پذیر ہونے والا
شعر
آمدنی کیا شے ہے یار
کیوں ہوتے ہیں اخراجات
کاروباری شہروں میں ذہن و دل مشینیں ہیں جسم کارخانہ ہے
جس کی جتنی آمدنی اتنا ہی بڑا اس کے حرص کا دہانہ ہے
English meaning of aamadanii
Noun, Feminine
- income, revenue, takings,
- news of arriving and coming
- (archaic) coming
-
profits, gains, dividends, earnings, returns
Example - Zaraa'at hi hamari asl aamadni ka zaria hai
- produce of land, yield, out-turn, income, fruit
- proceeds
- gain, profit, advantage, benefit
- revenue, income, incomings, receipts
- product, produce, profit, advantage
Adjective
- emerging, arising, surfacing, happening, occurring, appearing, materializing, coming up, springing (up), cropping (up), coming
आमदनी के हिंदी अर्थ
آمَدَنی کے مترادفات
آمَدَنی کے متضادات
آمَدَنی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمَدَنی)
آمَدَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔