تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب کے معانیدیکھیے

آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب

aamadam bar sar-e-matlabआमदम बर सर-ए मतलब

فقرہ

آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب کے اردو معانی

  • اب میں اپنے مطلب کی طرف آیا، اب میں ضمنی یا فروعی بات چھوڑ کر اصل موضوع پر آتا ہوں، قصہ مختصر، الغرض

English meaning of aamadam bar sar-e-matlab

  • coming to the point

आमदम बर सर-ए मतलब के हिंदी अर्थ

  • अब में अपने मतलब की तरफ़ आता हूँ, अब मैं अपने मंतव्य की ओर आता हूँ, संक्षेप में, अर्थात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمْدَم بَر سَرِ مَطلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone