تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمَدْ و شُدْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمَدْ و شُدْ کے معانیدیکھیے
آمَدْ و شُدْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنا جانا
- ہستی، وجود
شعر
مدار زندگی ٹھہرا نفس کی آمد و شد پر
ہوا کے زور سے روشن چراغ بزم ہستی ہے
اک عجب آمد و شد ہے کہ نہ ماضی ہے نہ حال
جونؔ برپا کئی نسلوں کا سفر ہے مجھ میں
رکے ہے آمد و شد میں نفس نہیں چلتا
یہی ہے حکم الٰہی تو بس نہیں چلتا
English meaning of aamad-o-shud
Noun, Feminine
- coming and going
- existence
आमद-ओ-शुद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आना-जाना
- अस्तित्व
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمَدْ و شُدْ)
آمَدْ و شُدْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔