تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آمَد نامَہ" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

اردو، انگلش اور ہندی میں آمَد نامَہ کے معانیدیکھیے

آمَد نامَہ

aamad-naamaआमद-नामा

وزن : 2222

Roman

آمَد نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فارسی مصادر وافعال کی ایک کتاب، جو (مصدر) آمدن (= آنا) سے شروع ہوتی ہے

Urdu meaning of aamad-naama

Roman

  • faarsii musaadir vaafaal kii ek kitaab, jo (musaddir) aamdan (= aanaa) se shuruu hotii hai

आमद-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़ारसी भाषा के मूल शब्दों और क्रियाओं की एक किताब, जो (मूल शब्द) आमदन (आना) से प्रारंभ होती है

آمَد نامَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

غالب نے بچوں کے لئے بھی بہت دلچسپ شاعری کی ہے۔ ان کی اپنی اولاد نہیں تھی اپنی بیوی کے بھانجے عارف کو بچپن سے پالا تھا جو عین جوانی میں گذر گئے۔ ان کے دو بچوں کو بھی غالب بہت چاہتے تھے۔ ان بچوں کے لئے انھوں نے مثنوی قادر نامہ لکھی تھی۔ یہ ایک طرح کی منظوم لغت ہے جس میں فارسی اور عربی کے الفاظ کے ہندی اور اردو مترادف دئے گئے ہیں ۔اس کے علاوہ غالب نے ان بچوں کے لئے کچھ چھوٹی چھوٹی نظمیں بھی بہت سہل زبان میں لکھی ہیں۔ قادر نامہ کے بارے میں بچوں سے کہتے ہیں۔ جس نے قادر نامہ سارا پڑھ لیا اس کو آمد نامہ کچھ مشکل نہیں آمد نامہ فارسی زبان کی گرامر کا قاعدہ ہے۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

the back of beyond, a very faraway place

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اَگْواڑے پِچْھواڑے

vicinage, neighbourhood, places in front and rear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آمَد نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آمَد نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone