تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آماج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آماج کے معانیدیکھیے
آماج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، چاند ماری کا ڈھس، مرکز ہدف، چاند ماری کی جگہ، نشانہ، ہدف
- زمین ناپنے کا ایک آلہ جس کا طول پانچ سو گز ہوتا ہے
- خواہش کرنے کی چیز
شعر
تیغ ابرو کل پڑی دل پر مرے
تیر مژگاں کا ہوا آماج آج
اس کماں ابرو کے تیر ناز کا
سینہ چاکوں کا جگر آماج ہے
کیا غم ہے چھلک جائے ساغر مرا اے ساقی
وہ تاکنا پیمانہ آماج سے افزوں ہے
English meaning of aamaaj
आमाज के हिंदी अर्थ
آماج کے مترادفات
آماج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آماج)
آماج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔