تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آماج" کے متعقلہ نتائج

ہَدَف

چیز جسے نشانہ بنایا جائے، تیر یا بندوق کی گولی کا نشانہ گاہ، نشانہ، زد، مار

ہَدَف ہونا

نشانہ بننا، (عموماً) تیر کا نشانہ ہونا، حملے یا برے ارادے کا نشانہ ہونا

ہَدَف کَرنا

ہدف بنانا ، نشانہ باندھنا ، زد پر لینا ۔

ہَدَف بَننا

نشانہ بننا

ہَدَف مارنا

نشانہ لگانا، نشانہ پر تیر لگانا

ہَدَف بَنانا

زد پر لینا ، نشانہ بنانا نیز ملامت کرنا (عموماً کسی شخص کو نقصان یا تکلیف پہنچانے کے لیے)

ہَدَف اُتارنا

نشانہ بنانا ۔

ہَدَف اِجابَت

(مجازاً) منظوری ، حصول ؛ (دُعا کی) قبولیت ۔

ہَدَف پَر آنا

نشانے پر آنا، زد پر آنا

ہَدَف اَنداز

نشانے کو اُڑا دینے والا، نشانے باز

ہَدَف نَشِیں

ٹھیک نشانے پر بیٹھنے والا ، نشانے پر لگنے والا (عموماً تیر) ۔

ہَدَف چُن لینا

زد پر لینا ، نشانہ بنا لینا ، کسی کارروائی کے لیے مخصوص کرنا ۔

ہَدَف حاصِل کَرنا

مقصد حاصل کرنا ، مقصد پورا کرنا ، کسی خاص امر کو پورا کرنا ۔

ہَدَف پُورا کَرنا

مقصد کو حاصل کرنا ، کسی خاص امر یا مقررہ کام کو پورا کرنا ۔

ہَدَف مُکَمَّل کَرنا

طے شدہ مقصد یا منصوبے کو پورا کرنا ، مقصود حاصل کرنا ۔

ہَدَفِ تِیْر

target of an arrow, the aim, object

ہَدَفِ آفَت

آفت کا نشانہ، آفت میں مبتلا

ہَدَفِ مَلامَت

ملامت کا نشانہ، مذمت کا نشانہ، وہ جس پر ہر طرف سے لعنت و ملامت ہو

ہَدَفِ طَعْن بَنانا

طنز کا نشانہ بنانا ، طعن کرنا ۔

ہَدَفِ تَنْقِید بَنانا

نکتہ چینی کا نشانہ بنانا، تنقید کرنا، اعتراض کرنا

نَظَرِیَّہ ہَدَف

(جینیات) یہ خیال کہ تبدلات کی پیدائش واحد برقابی یا جوہری اشتعال کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو کسی مادّے کے مخصوص حجم میں موجود ہوتی ہے ۔

شُعُوری ہَدَف

طے شدہ نتیجہ یا مقصد

تِیرِ ہَدَف

نشانے پر لگنے والا تیر، تیر جو خطا نہ کرے، کامیاب، منزلِ مقصود پر پہنچنے والا

تِیر بَرْ ہَدَف

رک: تیر بہدف .

سُوکھ کَر ہَدَف ہو جانا

(عور) سُوکھ کے کان٘ٹا ہو جانا ، بہت دُبلا ہوجانا ، نہایت کمزور ہو جانا ، بہت لاغر ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آماج کے معانیدیکھیے

آماج

aamaajआमाज

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آماج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، چاند ماری کا ڈھس، مرکز ہدف، چاند ماری کی جگہ، نشانہ، ہدف
  • زمین ناپنے کا ایک آلہ جس کا طول پانچ سو گز ہوتا ہے
  • خواہش کرنے کی چیز

شعر

Urdu meaning of aamaaj

  • Roman
  • Urdu

  • jis chiiz ya jis muqaam ko taak kar tiir ya golii lagaa.ain, chaand maarii ka Dhas, markaz hadaf, chaand maarii kii jagah, nishaanaa, hadaf
  • zamiin naapne ka ek aalaa jis ka tuul paa.nch sau gaz hotaa hai
  • Khaahish karne kii chiiz

English meaning of aamaaj

Noun, Masculine

  • a mound or heap of earth on which a mark is fixed to shoot arrows at, target, butt, target, bull's eye, a point aimed at
  • a land measuring instrument, whose length is five hundred yards
  • an object of desire or ambition

आमाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिस चीज़ या स्थान को ताक कर लक्ष्य भेदा जाए, निशाना, लक्ष्य
  • भूमि नापने का एक उपकरण जिसकी लंबाई पाँच सौ गज़ होती है
  • इच्छा करने की चीज़

آماج کے مترادفات

آماج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَدَف

چیز جسے نشانہ بنایا جائے، تیر یا بندوق کی گولی کا نشانہ گاہ، نشانہ، زد، مار

ہَدَف ہونا

نشانہ بننا، (عموماً) تیر کا نشانہ ہونا، حملے یا برے ارادے کا نشانہ ہونا

ہَدَف کَرنا

ہدف بنانا ، نشانہ باندھنا ، زد پر لینا ۔

ہَدَف بَننا

نشانہ بننا

ہَدَف مارنا

نشانہ لگانا، نشانہ پر تیر لگانا

ہَدَف بَنانا

زد پر لینا ، نشانہ بنانا نیز ملامت کرنا (عموماً کسی شخص کو نقصان یا تکلیف پہنچانے کے لیے)

ہَدَف اُتارنا

نشانہ بنانا ۔

ہَدَف اِجابَت

(مجازاً) منظوری ، حصول ؛ (دُعا کی) قبولیت ۔

ہَدَف پَر آنا

نشانے پر آنا، زد پر آنا

ہَدَف اَنداز

نشانے کو اُڑا دینے والا، نشانے باز

ہَدَف نَشِیں

ٹھیک نشانے پر بیٹھنے والا ، نشانے پر لگنے والا (عموماً تیر) ۔

ہَدَف چُن لینا

زد پر لینا ، نشانہ بنا لینا ، کسی کارروائی کے لیے مخصوص کرنا ۔

ہَدَف حاصِل کَرنا

مقصد حاصل کرنا ، مقصد پورا کرنا ، کسی خاص امر کو پورا کرنا ۔

ہَدَف پُورا کَرنا

مقصد کو حاصل کرنا ، کسی خاص امر یا مقررہ کام کو پورا کرنا ۔

ہَدَف مُکَمَّل کَرنا

طے شدہ مقصد یا منصوبے کو پورا کرنا ، مقصود حاصل کرنا ۔

ہَدَفِ تِیْر

target of an arrow, the aim, object

ہَدَفِ آفَت

آفت کا نشانہ، آفت میں مبتلا

ہَدَفِ مَلامَت

ملامت کا نشانہ، مذمت کا نشانہ، وہ جس پر ہر طرف سے لعنت و ملامت ہو

ہَدَفِ طَعْن بَنانا

طنز کا نشانہ بنانا ، طعن کرنا ۔

ہَدَفِ تَنْقِید بَنانا

نکتہ چینی کا نشانہ بنانا، تنقید کرنا، اعتراض کرنا

نَظَرِیَّہ ہَدَف

(جینیات) یہ خیال کہ تبدلات کی پیدائش واحد برقابی یا جوہری اشتعال کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو کسی مادّے کے مخصوص حجم میں موجود ہوتی ہے ۔

شُعُوری ہَدَف

طے شدہ نتیجہ یا مقصد

تِیرِ ہَدَف

نشانے پر لگنے والا تیر، تیر جو خطا نہ کرے، کامیاب، منزلِ مقصود پر پہنچنے والا

تِیر بَرْ ہَدَف

رک: تیر بہدف .

سُوکھ کَر ہَدَف ہو جانا

(عور) سُوکھ کے کان٘ٹا ہو جانا ، بہت دُبلا ہوجانا ، نہایت کمزور ہو جانا ، بہت لاغر ہو جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آماج)

نام

ای-میل

تبصرہ

آماج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone