تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آماجْ گاہ" کے متعقلہ نتائج

شَوکَت

حشمت و ثروت، شان، دبدبہ، ہیبت، رعب، عزت و شان، قوت، تیزی، شدّت

شَوکَت ظاہِر کَرنا

جاہ و جلال دکھانا، رعب دکھانا

شَوکَت ظاہِر ہونا

جاہ و جلال معلوم ہونا

شَوکَتِ شاہی

شَوکَتُ الْیَہُود

(طب) اونٹ کٹارا کی قسم سے ایک پودا، عشق الصبیان، ادویات میں Acanthus Edulis of Mollis مستعمل لاط :

شَوکَت دیکھ کَر

رعب و دبدبہ ملاحظہ کرکے، رعب و داب دیکھ کر

شَوکَتُ الْعَقْرَب

بچھو کا ڈنک

شَوکَت بَڑْھنا

شان و شکوہ بڑھنا ، قوت بڑھنا ، اثر بڑھنا ، رعب و دبدبہ زیادہ ہونا .

شَوکَت جَتانا

رعب و داب یا جاہ و جلال ظاہر کرنا

شَوکَت دِکھانا

رعب ڈالنا ، جاہ و جلال دکھانا .

شَوکَت بَڑھانا

شان و شکوہ زیادہ کرنا ، درجہ و منزلت بڑھانا .

شَوکَتُ الْحائِک

جولاہے کا ایک آلہ جس سے کپڑے کی سطر کو برابر کرتا ہے .

شَوکَتُ الْجِمال

(طب) شوکۂ یہودیہ ، عشق الصبیان، اونٹ کٹارا سے مشابہ ایک Conius Acarna جھاڑی ، ادویات میں مستعمل لاط :

شَوکَتُ الْبَصِیر

ایک خاردار جھاڑی جو اونٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے ؛ اون٘ٹ کٹارا ؛ بھٹ کٹیا ؛ گوکھرو .

اَہلِ شَوکَت

امیر کبیر، بڑے آدمی، دولتمند

باعِثِ شَوکَت

شان شَوکَت سے رَہنا

ٹھاٹھ سے زندگی بسر کرنا

صَولَت و شَوکَت

رک : صولت و حشمت۔

صاحِبِ شان و شَوکَت

جاہ و جلال والا

اردو، انگلش اور ہندی میں آماجْ گاہ کے معانیدیکھیے

آماجْ گاہ

aamaaj-gaahआमाज-गाह

اصل: فارسی

وزن : 22121

آماجْ گاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نشانہ، نشانہ کی جگہ، ہدف، مرکز، چاند ماری کا دھس، جس چیز یا جس مقام کو تاک کر تیر یا گولی لگائیں، وہ جگہ جسے نشانہ بنایا جائے
  • (مجازاََ) میدان، میدان جنگ، کسی کیفیت وغیرہ کی جائے ورود واجتماع
  • محفوظ رکھنے والی چیز، شست گاہ، پناہ لینے کی جگہ، چوٹ یا خطرے سے بچانے والی چیز

English meaning of aamaaj-gaah

Noun, Feminine

  • target, a mark to fire at, generally proclaimed from the minars or towers, an object of desire or ambition
  • habitat, butt, target, bull's eye
  • (Metaphorically) war field, battle field

आमाज-गाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • shelter
  • वह स्थान जिसे ताककर उसपर निशानः लगाया जाय, लक्ष्य का स्थान, लक्ष्यस्थान, टीला, निशाना, चाँदमारी स्थल, हदफ़
  • (लाक्षणिक) मैदान, रणभूमी
  • प्रतिरक्षक चीज़, पनाह लेने का स्थान, शरण लेने की जगह, चोट या ख़तरे से बचाने वाली चीज़

آماجْ گاہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آماجْ گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آماجْ گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone