تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمادَہ کے معانیدیکھیے
آمادَہ کے اردو معانی
صفت
- تیار، مستعد، کمربستہ
- راضی، مائل
- مہیا، فراہم، موجود
- (جزو اول کے ساتھ مل کر) تیار مہیا یا مستعد کے معنی میں مستعمل
شعر
خوش نما لفظوں کی رشوت دے کے راضی کیجیے
روح کی توہین پر آمادہ رہتا ہے بدن
اس بے وفا پہ مرنے کو آمادہ دل نہیں
لیکن وفا کی ضد ہے کہ مر جانا چاہیے
میں ترک تعلق پہ بھی آمادہ ہوں لیکن
تو بھی تو مرا قرض غم ہجر ادا کر
صبر پر دل کو تو آمادہ کیا ہے لیکن
ہوش اڑ جاتے ہیں اب بھی تری آواز کے ساتھ
English meaning of aamaada
आमादा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तैयार, तत्पर, कटिबद्ध
- राज़ी, प्रवृत्त
- उपलब्ध, इकट्ठा किया हुआ, उपस्थित
آمادَہ کے مترادفات
آمادَہ کے متضادات
آمادَہ کے قافیہ الفاظ
آمادَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمادَہ)
آمادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔