تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آمادۂ پیکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آمادۂ پیکار کے معانیدیکھیے
آمادۂ پیکار کے اردو معانی
- لڑائی، جنگ کے لیے تیار اور مستعد
شعر
کبھی جھکتے ہوئے بادل کبھی گرتی بجلی
کبھی اٹھتی ہوئی آمادۂ پیکار آنکھیں
بے ہوش خرد کو جنوں آگاہ کرے گا
یہ جذب جو آمادۂ پیکار ہوا ہے
پھر ہوئی آمادۂ پیکار پیڑوں سے ہوا
پھر کوئی جھونکا کئی پتے اڑا کر لے گیا
English meaning of aamaada-e-paikaar
- bent on fight, battle, struggle, ready to indulge in fight, up in arms
आमादा-ए-पैकार के हिंदी अर्थ
- लड़ाई, संघर्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آمادۂ پیکار)
آمادۂ پیکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔